شعبہ مطبخ ومطعم :
جامعہ کے اس شعبہ میں تجربہ کار افراد کے ہاتھوں حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق، جامعہ کے طلبہ و اساتذہ کرام کے لیے صبح کا ناشتہ اور دونوں وقت کا کھانا تیار کیا جاتا ہے، حاذق حکماء کے مشورے کے پیش نظرجامعہ کے باورچی خانے میں طلبہ و اساتذہ کے لیے روزانہ ایک وقت بکری کے گوشت کا سالن لازمی تیار کیا جاتا ہے۔
جامعہ کا مطبع (Kitchen) 4 بڑے چولھوں، 4 چھوٹے چولھوں ،آٹا گوندھنے اور پیاز کاٹنے کی مشینوں اور دو تندوروں کواستعمال کرتے ہوئے بھی جامعہ کی ضروریات کو پورا کرنے میں دشواری کا سامنا کرتا ہے۔ اس وقت جدید سہولتوں سے آراستہ ایک بڑا مطبخ (Kitchen)جامعہ کی اشد ضرورت ہے۔

« شعبہ جات »