تنصیب کمپیوٹرز و آلات نیٹ ورکنگ :

  کمپیوٹر کے بغیر آج کے دور میں دفتری امور کو سرانجام دینا تقریبا ناممکن ہوگیا ہے ۔لہٰذا تعلیمی سال 2021-2020ء سےجامعہ کے  دفترمیں کام کرنے والے تمام اساتذہ کرام کے لیے کمپیوٹر کی فراہمی مع نیٹ ورکنگ ودیگر آلات کامنصوبہ شروع کیا گیا ہے ،تاکہ جملہ دفتری افعال محفوظ طریقے سے سرعت کے ساتھ انجام پذیر ہوسکیں۔ جس کا تخمینہ تقریبا  چار لاکھ روپے ہے۔ نہ صرف  یہ کہ ان کمپیوٹر اور دیگر آلات کے  ذریعے سے جملہ دفتری افعال انجام دیئے جائیں گے، بلکہ یہ ذخیرۂ احادیث و فتاویٰ کی ڈیجیٹلائزیشن کے لئے پیش خیمہ بھی ثابت ہوگا۔

« مستقبل کے منصوبہ جات »