مساجد و مکاتب :
مساجد اللہ سبحانہ وتعالیٰ کے گھر ہیں اور مساجد سے محبت اور اس کی آبادی و تعمیر میں دلچسپی رکھنا ایمان کی دلیل و حجت ہے۔ حضرت رئیس الجامعہ ؒ کو اللہ پاک نے یہ ذوق کامل نصیب فرمایا تھاکہ زیادہ سے زیادہ مساجد و مکاتب قائم کر کے اخروی ذخیرہ کا وافر حصہ حاصل کر یں۔اس مقصد کے لیے جامعہ کے زیر انتظام مساجد و مکاتب قائم ہیں اور حضرت رئیس الجامعہؒ کی خواہش تھی کہ تمام ازواج مطہرات رضی اللہ عنہن اور عشرہ مبشرہ رضی اللہ عنہم کے گرامی قدر ناموں کی نسبت سے مساجد قائم ہوں۔ اس سلسلے میں اہلِ خیر و ثروت حضرات کے لیے جنت میں گھر کے حصول کے نقد مواقع دستیاب ہیں۔ اس وقت جامعہ حمادیہ کے زیر انتظام درج ذیل مساجد اور ان میں قائم مکاتب دینی خدمات انجام دینے میں مصروف عمل ہیں۔
جامع مسجد رحمانیہ،
گرین ٹاؤن
گرین ٹاؤن
جامع مسجد عائشہ ،
گلشن رفیع، ملیر
گلشن رفیع، ملیر
جامع مسجد صدیقیہ،
وندر، بلوچستان
وندر، بلوچستان
جامع مسجد گلفشاں،
گلفشاں سوسائٹی
گلفشاں سوسائٹی
جامع مسجد صدیق اکبر،
شاہ لطیف ٹاؤن
شاہ لطیف ٹاؤن
جامع مسجد منیب،
گلشن منیب۔
گلشن منیب۔
جامع مسجد ظفر،
گرین ٹاؤن.
گرین ٹاؤن.
جامع مسجد حفیظیہ،
شاہ فیصل کالونی نمبر 3
شاہ فیصل کالونی نمبر 3
جامع مسجد شمیم،
کورنگی کراسنگ
کورنگی کراسنگ
جامع مسجد الکریم،
بھینس کالونی۔
بھینس کالونی۔
« شعبہ جات »