الہلال ڈیٹا سینٹر :

جامعہ حمادیہ کے سوفٹ ویئر“الاحسان مدرسہ مینجمنٹ سسٹم ”  ،ٹیکنالوجی لیب (الاحسان ٹیکنالوجیز ) اور شعبہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بڑھتے ہوئے حجم اور لو ڈ کو سہارنے کے لیے ، نیز ذخیرہ احادیث کی ڈیجیٹلائزیشن  کو مضبوط بنیاد فراہم کرنے کے لئے ایک                                       “State of The Art”  ڈیٹا سینٹر “الہلال ڈیٹا سینٹر” کے نام سے قائم کیا جارہاہے جس پر بحمداللہ کام کا آغاز کردیا گیا ہے،         لیکن فنڈز کی کمی کے باعث کام تاخیر کا شکار ہے۔  جس کی تکمیل کا تخمینہ تقریبا چھ لاکھ روپے ہے۔

« مستقبل کے منصوبہ جات »