جامع مسجد حمادیہ کی تعمیر کا آغاز ساٹھ کی دہائی میں ہوا، اور اس وقت اس میں کئی ہزار نمازیوں کی نماز پڑھنے کی گنجائش ہے ۔ اس مسجد کا طرز تعمیر، انتہائی سادگی سے بھرپور پروقار شاہکار ہے، یہ مسجد ان چنیدہ مساجد میں شامل ہے جہاں آج بھی خوبصورت تالاب نمازیوں کے وضو کےلئے موجود ہے۔
لیکن گزشتہ کئی سالوں سے جامع مسجد حمادیہ کو نئے رنگ و روغن ، نئے ساؤنڈ سسٹم، اور اے سی سسٹم کی شدید ضرورت ہے، مخیر حضرات کے لئے اس کار خیر میں حصہ ڈال کر اپنے اور اپنے والدین کے لئے جنت میں گھر بنانے کا یہ شاندار موقع ہے۔
ضروریات کاتخمینہ مندرجہ ذیل ہے :
رنگ و روغن | پانچ لاکھ روپے |
ساؤنڈ سسٹم | سات لاکھ روپے |
اے سی سسٹم |
بیس لاکھ روپے |
« مستقبل کے منصوبہ جات »