شعبہ معھداللغۃ العربیۃ:
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب کے عین مطابق یہ شعبہ بھی نہایت کامیابی کے ساتھ چل رہا ہے، اس شعبہ میں ذریعہ تعلیم مکمل طور پر عربی زبان میں ہوتی ہے، جس کی بدولت طلباء کی عربی بول چال اور عربی میں تقریر کرنے، تحریر لکھنے اور عربی کتابوں کے پڑھنے کی استعدادبدرجہا بہتر ہوجاتی ہے۔
« شعبہ جات »