شعبہ الحماد روضۃ الاطفال سیکنڈری اسکول(انگلش میڈیم) :
دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم کی طرف رجحان اور ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے یہ شعبۂ قائم کیاگیاتھا، یہ شعبہ 1997ء سے جدید تعمیر و سہولیات سے آراستہ ہوکر اپنے اہداف کی طرف گامزن ہے۔ اس شعبہ میں حفظِ قرآن کریم کی دولت کے ساتھ ساتھ میٹرک تک طلباء و طالبات کی عصری تعلیم کا نہایت ہی معیار ی انتظام موجود ہے جوکہ بورڈ آف سیکنڈری اسکول سے باقاعدہ منظور شدہ ہے، اب تک کئی ہزار طلباء و طالبات حفظِ قرآنِ کریم مع میٹرک مکمل کرچکے ہیں۔
« شعبہ جات »